menu
{ "item_title" : "Devta (د", "item_author" : [" ڈ سہیل "], "item_description" : "دیوتا میں ڈاکٹر خالد سہیل کے پچیس منتخب افسانے شامل ہیں۔ان افسانوں کا ڈاکٹر سہیل کی کتابوںزندگی میں خلادو کشتیوں میں سواراوردھرتی ماں اداس ہےسے انتخاب کیا گیا ہے۔اس مجموعے میں ڈاکٹر سہیل کے روایتی و غیر روایتی' بیانیہ اور استعاراتی و تجریدی سبھی افسانے شامل ہیں۔ڈاکٹر سہیل کے افسانے پاکستان و ہندوستان و شمالی امریکہ کے مختلف ادبی و سماجی میگزین میں شائع ہس چکے ہیں۔خالد سہیل کے افسانے ہمارا اپنے دور کے نفسیاتی و سماجی مسائل سے بھرپور تعارف کرواتے ہیں اور ہمیں ان مسائل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی دعوت کرتے ہیں۔دیوتا کو پاکستان کے معزز و معتبر سانجھ پبلشرز نے لاہور سے چھاپا ہے۔ڈاکٹر سہیل کے افسانوں پر ہندوستان کی جواہر لعل یونیورسٹی کی طالبہ شبانہ خاتون اپنا ایم فل کا تھیسس لکھ کر چھپوا بھی چکی ہیں اور ڈاکٹر خالد سہیل کا افسانہ 'جزیرہ' کینیڈا کے ہائی سکول کے عالمی ادب کے مجموعے'گلوبل سفاری' میں شامل کیا گیا ہے۔", "item_img_path" : "https://covers3.booksamillion.com/covers/bam/1/92/787/446/1927874467_b.jpg", "price_data" : { "retail_price" : "16.99", "online_price" : "16.99", "our_price" : "16.99", "club_price" : "16.99", "savings_pct" : "0", "savings_amt" : "0.00", "club_savings_pct" : "0", "club_savings_amt" : "0.00", "discount_pct" : "10", "store_price" : "" } }
Devta (&#1583|ڈ سہیل

Devta (د : یوتا ): ٢٥ منتخب افسانے

local_shippingShip to Me
In Stock.
FREE Shipping for Club Members help

Overview

دیوتا میں ڈاکٹر خالد سہیل کے پچیس منتخب افسانے شامل ہیں۔
ان افسانوں کا ڈاکٹر سہیل کی کتابوںزندگی میں خلادو کشتیوں میں سواراوردھرتی ماں اداس ہےسے انتخاب کیا گیا ہے۔
اس مجموعے میں ڈاکٹر سہیل کے روایتی و غیر روایتی' بیانیہ اور استعاراتی و تجریدی سبھی افسانے شامل ہیں۔ڈاکٹر سہیل کے افسانے پاکستان و ہندوستان و شمالی امریکہ کے مختلف ادبی و سماجی میگزین میں شائع ہس چکے ہیں۔خالد سہیل کے افسانے ہمارا اپنے دور کے نفسیاتی و سماجی مسائل سے بھرپور تعارف کرواتے ہیں اور ہمیں ان مسائل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی دعوت کرتے ہیں۔دیوتا کو پاکستان کے معزز و معتبر سانجھ پبلشرز نے لاہور سے چھاپا ہے۔
ڈاکٹر سہیل کے افسانوں پر ہندوستان کی جواہر لعل یونیورسٹی کی طالبہ شبانہ خاتون اپنا ایم فل کا تھیسس لکھ کر چھپوا بھی چکی ہیں اور ڈاکٹر خالد سہیل کا افسانہ 'جزیرہ' کینیڈا کے ہائی سکول کے عالمی ادب کے مجموعے'گلوبل سفاری' میں شامل کیا گیا ہے۔


This item is Non-Returnable

Details

  • ISBN-13: 9781927874462
  • ISBN-10: 1927874467
  • Publisher: Dr. Sohail MPC
  • Publish Date: June 2024
  • Dimensions: 9 x 6 x 0.93 inches
  • Shipping Weight: 1.02 pounds
  • Page Count: 344

Related Categories

You May Also Like...

    1

BAM Customer Reviews