menu
{ "item_title" : "ا", "item_author" : [" F. Wayne Mac Leod "], "item_description" : "کتاب کا خلاصہخداوند یسوع مسیح کو علم تھا کہ مسائل اور اختلافات تو اُس کے بچوں کے درمیان پیدا ہوں گے اِس لئے اُنہوں نے کلامِ مقدس میں اُن کا حل بھی پیش کیا ہے ۔اِس سلسلہ میں خداوند نے متی 17-18:15 آیات میں خاص طور پر تعلیم دی ہے۔یہ حوالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کس طرح ایمانداروں کے مسائل کے درمیان سر اُٹھانے والے مسائل کو حل کریں۔ اِس سے گرے ہُوؤں کی بحالی کی محفوظ راہ نکلتی ہے ۔اِس تعلیم سے ایمانداروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیں اور کمزوری کی حالت میں اُن کی مدد کریں۔زیرِ نظر کتاب اِس موضوع پر خداوند یسوع کی تعلیم کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بتاتی ہے کہ ہم کس طرح درپیش صورتحال میں اِس کا اطلاق کریں۔", "item_img_path" : "https://covers2.booksamillion.com/covers/bam/1/92/799/837/1927998379_b.jpg", "price_data" : { "retail_price" : "7.99", "online_price" : "7.99", "our_price" : "7.99", "club_price" : "7.99", "savings_pct" : "0", "savings_amt" : "0.00", "club_savings_pct" : "0", "club_savings_amt" : "0.00", "discount_pct" : "10", "store_price" : "" } }
&#1575|F. Wayne Mac Leod

ا : َگر تیرا بھائی گناہ کرے: 

local_shippingShip to Me
In Stock.
FREE Shipping for Club Members help

Overview

کتاب کا خلاصہخداوند یسوع مسیح کو علم تھا کہ مسائل اور اختلافات تو اُس کے بچوں کے درمیان پیدا ہوں گے اِس لئے اُنہوں نے کلامِ مقدس میں اُن کا حل بھی پیش کیا ہے ۔اِس سلسلہ میں خداوند نے متی 17-18:15 آیات میں خاص طور پر تعلیم دی ہے۔یہ حوالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کس طرح ایمانداروں کے مسائل کے درمیان سر اُٹھانے والے مسائل کو حل کریں۔ اِس سے گرے ہُوؤں کی بحالی کی محفوظ راہ نکلتی ہے ۔اِس تعلیم سے ایمانداروں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ اپنے بھائیوں اور بہنوں کے معاملہ کو سنجیدگی سے لیں اور کمزوری کی حالت میں اُن کی مدد کریں۔

زیرِ نظر کتاب اِس موضوع پر خداوند یسوع کی تعلیم کا جائزہ لیتے ہوئے یہ بتاتی ہے کہ ہم کس طرح درپیش صورتحال میں اِس کا اطلاق کریں۔

Details

  • ISBN-13: 9781927998373
  • ISBN-10: 1927998379
  • Publisher: Light to My Path Book Distribution
  • Publish Date: March 2024
  • Dimensions: 8 x 5.25 x 0.22 inches
  • Shipping Weight: 0.26 pounds
  • Page Count: 108

Related Categories

You May Also Like...

    1

BAM Customer Reviews