Pakistan Riasat e Madina Sani
Overview
مملکتِ خدا داد پاکستان کے چند اتفاقات 1۔ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو جو انٹر نیشنل کوڈ دیا گیا ہے۔ وہ 92 ہے یہ 91 بھی ہو سکتا تھا اور 93 بھی ہو سکتا تھا لیکن یہ 92 ہے جو نبی پاکﷺ کے اسم و اعداد ہیں۔ 2۔ نبی پاک ﷺ کا پسند یدہ رنگ سبز اور سفید تھا ۔ پاکستان کے جھنڈے کا رنگ بھی سبز اور سفید ہے۔ 3۔ ریاستِ مدینہ کا قیام مسلمان اور غیر مسلمان کی بنیاد بنا اور پاکستان کے لئے بھی ووٹ صرف مسلمانوں نے دیئے اور اسی بنیاد پر اس کا قیام ممکن ہوا۔ 4۔ انگریز بہادر نے مسلمانوں کے علیحدہ ملک ک لئے تقسیم ِ ہند کی تاریخ جون 1948 رکھی تھی جبکہ پاکستان 27 رمضان المبارک 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا۔ 5۔ سمجھنے والوں کے لئے اس میں نشانیاں ہیں۔ جس کا فیصلہ علامہ اقبال نے اس طرح سے کیا۔ پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔ مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
This item is Non-Returnable
Customers Also Bought
Details
- ISBN-13: 9781365345876
- ISBN-10: 1365345874
- Publisher: Lulu.com
- Publish Date: August 2016
- Dimensions: 11 x 8.5 x 0.45 inches
- Shipping Weight: 1.11 pounds
- Page Count: 212
Related Categories
