menu
{ "item_title" : "Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** ا", "item_author" : [" Azhar Naazir "], "item_description" : "کتاب رختِ سفر (کُلیات) شاعر اظہر ناظؔر صفحات ۴۸۹ سال اشاعت جنوری ۲۰۲۴ رختِ سفر مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔ بطور نمونہ اظہر ناظؔر کے دو مقبول اشعار آپکی نذر ہیں - میں پرستِش کی حد سے لوٹا ہُوں اب مُحبّت فضُول لگتی ہے ؀اظہر ناظؔž", "item_img_path" : "https://covers1.booksamillion.com/covers/bam/9/79/822/452/9798224526840_b.jpg", "price_data" : { "retail_price" : "20.00", "online_price" : "20.00", "our_price" : "20.00", "club_price" : "20.00", "savings_pct" : "0", "savings_amt" : "0.00", "club_savings_pct" : "0", "club_savings_amt" : "0.00", "discount_pct" : "10", "store_price" : "" } }
Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** &#1575|Azhar Naazir

Rakht-e-Safar By AzharNaazir *** ا : ظہر ناظؔر *** رختِ سفž

local_shippingShip to Me
In Stock.
FREE Shipping for Club Members help

Overview

کتاب رختِ سفر (کُلیات) شاعر اظہر ناظؔر صفحات ۴۸۹ سال اشاعت جنوری ۲۰۲۴ رختِ سفر مقبول ہم عصر شاعر اظہر ناظؔر کے اب تک کے قابل ذکر کلام کا مجموعہ ہے ۔ جس میں سترہ سو سے زائد انفرادی اشعار کے علاوہ ساٹھ سے زائد غزلیں اور چالیس سے زائد نظمیں شامل ہیں ۔ رختِ سفر کے تمام اشاعتی حقوق شاعر کے پاس ہیں ۔ اس کتاب کے شاعر کا اصل نام اظہر اقبال ہے اور قلمی نام اظہر ناظؔر ہے ۔ اس کتاب کو ہارڈ کاپی سے قبل دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں اور قارئین کی سہولت اور مُطالعہ کے لئے ایپل بُک اسٹور کی وساطت سے آن لائن ریڈنگ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے ۔ اس کتاب سے متعلق نقادوں اور اُردو شاعری کی سمجھ بُوجھ رکھنے والے قارئین کی آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا ۔ اس اُمید کے ساتھ کہ زیر نظر کتاب دُنیا بھر سے اُردو شاعری کے مداحوں کی پذیرائی حاصل کرے گی اور اُن کے ادبی ذوق کی تسکین کا باعث بنے گی _ اس کتاب کا خاصہ جدید اردو شاعری کے فطری تسلسل میں ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہے کہ اس میں اظہر ناظؔر کا اب تک کا تمام مقبول کلام اشعار اور غزلوں کی صورت میں موجود ہے ۔ بطور نمونہ اظہر ناظؔر کے دو مقبول اشعار آپکی نذر ہیں - میں پرستِش کی حد سے لوٹا ہُوں اب مُحبّت فضُول لگتی ہے ؀اظہر ناظؔž

This item is Non-Returnable

Details

  • ISBN-13: 9798224526840
  • ISBN-10: 9798224526840
  • Publisher: Azhar Iqbal
  • Publish Date: January 2024
  • Dimensions: 8.5 x 5.5 x 1.11 inches
  • Shipping Weight: 1.39 pounds
  • Page Count: 500

Related Categories

You May Also Like...

    1

BAM Customer Reviews