menu
{ "item_title" : "د", "item_author" : [" Sheikh Muhammad Bin Sulaiman Jazuli "], "item_description" : "''دلائل الخیرات''، جس کا پورا نام دلائل الخیرات و شوائق الانوار فی ذکر الصلاۃ علی النبی المختار ہے، درود و سلام کی وہ عظیم اور بابرکت کتاب ہے جو صدیوں سے عشاقِ رسول ﷺ کے قلوب کو معطر کر رہی ہے۔ اس کے مصنف، شیخ محمد بن سلیمان جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ، کا شمار دنیا کے جلیل القدر اولیاءِ کرام میں ہوتا ہے۔اس کتاب کی تصنیف کا پس منظر نہایت پرکیف اور ایمان افروز ہے۔ ایک روز شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وضو کے لیے کنویں پر تشریف لے گئے مگر وہاں نہ ڈول تھا نہ رسی۔ آپ کی پریشانی دیکھ کر ایک بلند مکان کی چھت سے ایک بچی نے پکارا اور آپ کا تعارف جاننے کے بعد مسکرا کر کنویں میں اپنا لعاب دہن ڈال دیا۔ فوراً پانی جوش مارتا ہوا اوپر آ گیا۔ وضو کے بعد جب آپ نے اس بچی سے اس روحانی مقام کا راز دریافت کیا تو اس نے بتایا کہ یہ سب کثرتِ درود شریف پڑھنے کی برکت ہے، یہاں تک کہ جنگل کے وحشی جانور بھی محبت سے لپٹ جاتے ہیں۔یہ سن کر شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عزم کیا کہ بارگاہِ رسالت میں پیش کرنے کے لیے درود و سلام پر مشتمل ایک کتاب ضرور تصنیف کریں گے۔ یوں ''دلائل الخیرات'' وجود میں آئی، اور اس کی خوشبو مشرق و مغرب میں پھ", "item_img_path" : "https://covers2.booksamillion.com/covers/bam/9/69/722/486/9697224862_b.jpg", "price_data" : { "retail_price" : "26.99", "online_price" : "26.99", "our_price" : "26.99", "club_price" : "26.99", "savings_pct" : "0", "savings_amt" : "0.00", "club_savings_pct" : "0", "club_savings_amt" : "0.00", "discount_pct" : "10", "store_price" : "" } }
&#1583|Sheikh Muhammad Bin Sulaiman Jazuli

د : لائل الخیرات

local_shippingShip to Me
In Stock.
FREE Shipping for Club Members help

Overview

''دلائل الخیرات''، جس کا پورا نام دلائل الخیرات و شوائق الانوار فی ذکر الصلاۃ علی النبی المختار ہے، درود و سلام کی وہ عظیم اور بابرکت کتاب ہے جو صدیوں سے عشاقِ رسول ﷺ کے قلوب کو معطر کر رہی ہے۔ اس کے مصنف، شیخ محمد بن سلیمان جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ، کا شمار دنیا کے جلیل القدر اولیاءِ کرام میں ہوتا ہے۔

اس کتاب کی تصنیف کا پس منظر نہایت پرکیف اور ایمان افروز ہے۔ ایک روز شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ وضو کے لیے کنویں پر تشریف لے گئے مگر وہاں نہ ڈول تھا نہ رسی۔ آپ کی پریشانی دیکھ کر ایک بلند مکان کی چھت سے ایک بچی نے پکارا اور آپ کا تعارف جاننے کے بعد مسکرا کر کنویں میں اپنا لعاب دہن ڈال دیا۔ فوراً پانی جوش مارتا ہوا اوپر آ گیا۔ وضو کے بعد جب آپ نے اس بچی سے اس روحانی مقام کا راز دریافت کیا تو اس نے بتایا کہ یہ سب کثرتِ درود شریف پڑھنے کی برکت ہے، یہاں تک کہ جنگل کے وحشی جانور بھی محبت سے لپٹ جاتے ہیں۔

یہ سن کر شیخ جزولی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے عزم کیا کہ بارگاہِ رسالت میں پیش کرنے کے لیے درود و سلام پر مشتمل ایک کتاب ضرور تصنیف کریں گے۔ یوں ''دلائل الخیرات'' وجود میں آئی، اور اس کی خوشبو مشرق و مغرب میں پھ

This item is Non-Returnable

Details

  • ISBN-13: 9789697224869
  • ISBN-10: 9697224862
  • Publisher: Maktaba Tul Madinah
  • Publish Date: August 2025
  • Dimensions: 7.48 x 4.72 x 0.88 inches
  • Shipping Weight: 0.84 pounds
  • Page Count: 322

Related Categories

You May Also Like...

    1

BAM Customer Reviews